June 19, 2024 10:19 AM
ترقی یافتہ ملک اُن ملکوں کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے میں مدد کرے جہاں صنعتی انقلاب نہیں آیا ہے: پُشپ کمل دَہل
نیپال کے وزیراعظم پُشپ کمل دَہل پرچنڈ نے ترقی یافتہ ملکوں سے کہاہے کہ وہ اُن ملکوں کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے میں مدد کرے جہاں صنعتی انقلاب نہیں آیا ہے۔ کاٹھمنڈو وادی ...