June 20, 2024 9:38 AM
دھان اور کپاس سمیت 14 خریف فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت میں اضافہ،وارانسی ہوائی اڈے پر نئے ٹرمنل اور رَن وے کی توسیع کو بھی منظوری
سرکار نے 14 فصلوں کیلئے کم از کم امدادی قیمت میں اضافہ کرنے، مہاراشٹر میں Vadhavan بندرگاہ تعمیر کرنے اور گجرات اور تمل ناڈو میں پہلا ساحلی Wind ٹرمنل تیار کرنے کا فیصلہ کیا ...