June 24, 2024 9:58 AM
امت شاہ نے محکمہ موسمیات اور مرکزی آبی کمیشن سے کہا ہے کہ وہ سیلاب سے بہتر طریقے سے نمٹنے کیلئے دریاؤں کی سطح کے بارے میں پیشگوئی کے نظام کو جدید شکل دیں
وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارت کے محکمہ موسمیات اور مرکزی آبی کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ سیلاب کی صورتحال سے بہتر طریقے سے نمٹنے کیلئے دریاؤں کی سطح کے بارے میں پیشگوئی کے ن...