June 25, 2024 9:54 PM
لوک سبھا کے نومنتخبہ ارکان کی حلف برداری کا عمل مکمل ہو گیا ہے
18 ویں لوک سبھا میں نو منتخبہ پارلیمانی اراکین کی حلف برداری کا عمل آج مکمل ہوگیا۔ 5 ممبر پارلیمنٹ کو چھوڑ کر بقیہ سبھی MPs نے 18 ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس کے آخری دو دن می...