June 27, 2024 10:36 AM
سی بی آئی کی ٹیم نیٹ پیپر لیک معاملے کی تحقیقات کیلئے جھارکھنڈ کے ہزاری باغ پہنچی
CBI کی ایک ٹیم کَل، NEET امتحان پرچہ لیک معاملے کی تحقیقات کرنے کے لیے جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں واقع Oasis School پہنچی۔ CBI کی ٹیم نے، پرچہ لیک معاملے کے مختلف پہلوؤں کے بارے م...