ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 28, 2024 10:00 AM

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے ریاست میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے تحت پہلی بار 3 درخواست گزاروں کو بھارتی شہریت کے سر ٹیفکیٹ حوالے کئے

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے ریاست میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے تحت پہلی بار 3 درخواست گزاروں کو بھارتی شہریت کے سر ٹیفکیٹ حوالے کئے۔ شہریت ترمیمی ایکٹ CAA کے تحت...

June 28, 2024 9:57 AM

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے جموں کے بنیادی پڑاؤ سے امرناتھ یاتریوں کے پہلے جتھے کو روانہ کیا

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے جموں میں بھگوتی نگر کے بنیادی پڑاؤ سے امرناتھ یاتریوں کے پہلے جتھے کو آج صبح روانہ کیا۔ جناب سنہا نے اِس سے قبل مندر میں پوجا ...

June 28, 2024 9:55 AM

قومی راجدھانی دلی میں شدید بارش ہونے سے زندگی کے معمولات متاثر ہوئے ہیں، کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور ٹریفک جام کی اطلاع ملی ہے

قومی راجدھانی دلی میں آج صبح شدید بارش ہونے سے زندگی کے معمولات متاثر ہوئے ہیں، کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور ٹریفک جام کی اطلاع ملی ہے۔ کَل بھی راجدھانی کے کئی ع...

June 28, 2024 9:52 AM

کرکٹ میں: بھارت نے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 68 رن سے کراری شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے

مردوں کی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں کَل رات Guyana میں بھارت دفاعی چمپئن انگلینڈ کو سیمی فائنل میں 68 رن سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے م...

June 27, 2024 2:42 PM

سرکار نے حالیہ پیپر لیک معاملے کی چھان بین کرنے اور قصورواروں کو سزا دینے کا پختہ ارادہ کررکھا ہے: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ حال ہی میں ختم ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں کشمیر کے عوام نے ریکارڈ تعداد میں ووٹ دے کر بھارت کے د...

June 27, 2024 2:34 PM

ٹیلی مواصلات کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے لئے اسپیکٹرم کی نیلامی کامیابی کے ساتھ پوری ہوگئی

ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کیلئے   نئی اسپکٹرم کی ضروریات کو پورا کرنے نیز موبائل سروسز کے تسلسل اور فروغ کیلئے معیاد ختم ہونے والے لائسنسوں کی تجدی...