June 30, 2024 9:50 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں قوم سے خطاب کریں گے۔ تیسری مدت کیلئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا نشریہ ہوگا۔
وزیراعظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرا...