July 1, 2024 9:42 AM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے شمال مغربی، مشرقی اور شمال مشرقی بھارت میں اگلے تین سے چار دن تک موسلادھار بارش سے متعلق آرینج اِلرٹ اور ریڈ اِلرٹ جاری کیا ہے۔
بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے شمال مغربی، مشرقی اور شمال مشرقی بھارت میں اگلے تین سے چار روز کے دوران شدید سے بہت شدید بارش کے تناظر میں اورینج اور ریڈ الرٹس جاری کئے ہ...