July 4, 2024 9:40 AM
وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج قزاقستان کے شہر آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم ایس سی او سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج قزاقستان کے شہر آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم SCO سربراہ کانفرنس میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے۔ وہ SCO کے سربراہان مملکت کی کونسل کی 24 ...