July 8, 2024 10:00 AM
امتحانات منعقد کرانے والی قومی ایجنسی نے CUET-UG-2024 امتحان کیلئے، جوابات کی کُنجیاں جاری کردی ہیں
امتحان منعقد کرانے والی قومی ایجنسی NTA نے مشترکہ یونیورسٹی داخلہ ٹیسٹ-انڈرگریجویٹ CUET-UG 2024 کیلئے، جوابات کی کنجیاں جاری کردی ہیں۔ طلبا، اِن کُنجیوں کو کَل تک چیلنج کر...