July 8, 2024 10:13 AM
پنجاب میں پودوں کا پہلا کلینک اور مٹی کی جانچ کی لیباریٹری، موگا کے مقام پر قائم
پنجاب میں پودوں کا پہلا کلینک اور مٹی کی جانچ کی لیباریٹری، موگا کے مقام پر قائم کی گئی ہے۔ یہ کلینک اور لیباریٹری نیتی آیوگ کی امدادی رقم سے قائم کی گئی ہے۔ کلینک ...