July 9, 2024 2:44 PM
بہار میں پورنیہ ضلعے کے Rupauli اسمبلی حلقے کے ضمنی چناؤ کیلئے کَل ووٹ ڈالے جائیں گے
بہار میں پورنیہ ضلعے کے Rupauli اسمبلی حلقے کے ضمنی چناؤ کیلئے کَل ووٹ ڈالے جائیں گے۔ تقریباً تین لاکھ 13 ہزار رائے دہندگان 11 امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ تما...