July 10, 2024 9:36 AM
وزارت خزانہ نے پرائیویٹ سیکٹر کے بینکوں پر زور دیا ہے کہ وہ PM SVANidhi اور پی ایم وشوکرما جیسی مالی شمولیت کی اسکیموں کے تحت مزید قرضے دستیاب کرائیں
خزانے کی وزارت نے، پرائیویٹ شعبے کے بینکوں سے کہا ہے کہ وہ پی ایم سواندھی، پی ایم وشوکرما اور جن سمرتھ پورٹل جیسی اُن مالی شمولیت والی اسکیموں کے تحت، مزید قرضے فراہم ...