ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 13, 2024 9:39 AM

آئی آئی ٹی  دلی اور پرسار بھارتی، آج سے نئی دلی میں ایک،  دو روزہ روبو مقابلے ڈی ڈی روبوکون انڈیا دو ہزار چوبیس  کی میزبانی کریں گے۔

 IIT دلی اور پرساربھارتی دلی کے تیاگ راج اسٹیڈیم میں آج سے دو روزہ روبو مسابقہ DD-Robocon 'India 2024 کی میزبانی کریں گے۔ 45 سے زیادہ کالجوں، اداروں اور یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے ...

July 13, 2024 9:38 AM

مردوں کے کرکٹ میں آج ہرارے میں چوتھے ٹی۔ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ میزبان زمبابوے سے ہوگا۔

کرکٹ میں ہرارے کے مقام پر آج سہ پہر چوتھے  ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ میزبان زمبابوے سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے چاربجے شروع ہوگ...

July 12, 2024 10:05 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے اقتصادی اور سماجی ترقی کیلئے BIMSTEC کے قائدانہ رول پر زور دیا ہے اور پُرامن، خوشحال اور محفوظ خطے کے تئیں بھارت کے عہد کو دوہرایا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اقتصادی اور سماجی ترقی کیلئے ایک انجن کے طور پر BIMSTEC کے رول پر زور دیا ہے اور پُرامن، خوشحال، مستحکم اور محفوظ BIMSTEC خطے کے تئیں بھارت کے عہد کو ...

July 12, 2024 10:02 PM

مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی گیارہ سیٹوں کے چناؤ میں BJP اور اُس کی اتحادی پارٹیوں کے سبھی 9 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے

دو سال میں ایک مرتبہ ہونے والے مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی گیارہ سیٹوں کیلئے ہوئے انتخاب میں آج BJP کی قیادت والی اتحاد کے سبھی 9 امیدوار فتح یاب ہوئے ہیں، جبکہ مہا وکاس...

July 12, 2024 9:56 PM

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ حکمرانی کے مثبت اقدامات کے نتیجے میں ملک میں، خاص طور پر نوجوانوں کے فائدے کیلئے بڑی تبدیلی آئی ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ حکمرانی کے مثبت اقدامات کے نتیجے میں ملک میں، خاص طور پر نوجوانوں کے فائدے کیلئے بڑی تبدیلی آئی ہے۔ جناب دھنکھڑ آج ممبئی می...

July 12, 2024 9:54 PM

سپریم کورٹ نے آج دلّی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کو آبکاری پالیسی کے مبینہ گھوٹالے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں عبوری ضمانت دے دی ہے

سپریم کورٹ نے آج دلّی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کو آبکاری پالیسی کے مبینہ گھوٹالے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں ع...

July 12, 2024 9:52 PM

نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ کو پارلیمنٹ میں اعتماد کی تحریک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے

نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ، پارلیمنٹ میں آج اعتماد کا ووٹ ہار گئے۔ جناب پرچنڈ، اعتماد کے ووٹ میں اِس لئے ناکامیاب ہوئے کیونکہ اُن کی حکومت میں اکثریتی پارٹی...

July 12, 2024 9:49 PM

خواتین کا ٹی-ٹوینٹی ایشیا کپ ٹورنامنٹ اس مہینے کی 19 تاریخ سے سری لنکا میں Dambulla کے مقام پر شروع ہو رہا ہے

خواتین کا ٹی-ٹوینٹی ایشیا کپ اِس مہینے کی 19 تاریخ کو سری لنکا میں Dambulla کے مقام پر شروع ہو رہا ہے۔ اِس میں آٹھ ملکوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ اِن میں سری لنکا، بھارت، پاکستا...