October 13, 2024 2:56 PM

ٹیبل ٹینس میں، Ayhika مکھرجی اور Sutirtha مکھرجی کی بھارتی جوڑی نے قزاخستان میں ایشیائی چیمپئن شپ میں خواتین کے ڈبلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے، جو کہ ایک ریکارڈ ہے

ٹیبل ٹینس میں Ayhika مکھرجی اور Sutirtha مکھرجی کی بھارت کی نمبر ایک جوڑی نے قزاخستان کی راجدھانی آستانہ میں خواتین کی ایشیائی چیمپئن شپ میں ڈبلز مقابلے میں ملک کیلئے اولین ...

October 13, 2024 2:54 PM

پولینڈ نے غیرقانونی مائیگریشن کی روک تھام کیلئے پناہ لینے کی درخواست کے حق کو عارضی طور پر معطل کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے

پولینڈ میں وزیر اعظم ڈونلڈ Tusk نے غیر قانونی امیگریشن کو کم کرنے کی خاطر پناہ لینے کے کچھ حقوق کو عارضی طور پر معطل کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ وارسا میں ایک شہری پل...

October 13, 2024 10:00 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، تین ملکوں، الجزائر، موریتانیہ اور ملاوی کے ایک ہفتہ طویل دورے پر آج صبح روانہ ہوں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح تین ملکوں، الجزائر، موریتانیہ اور ملاوی کے دورے پر روانہ ہوں گی۔ بھارت کی جی۔ٹوئینٹی صدارت کے دوران افریقی یونین کو جی۔ٹوئینٹی کا مست...

October 13, 2024 9:58 AM

بین پارلیمانی یونین کی 149 ویں اسمبلی آج سے جنیوا میں شروع ہو رہی ہے۔ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا بھارتی وفد کی قیادت کریں گے۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا آج سے اِس مہینے کی 17 تاریخ تک جنیوا میں منعقد ہونے والی بین پارلیمانی یونین IPU کی 149 اسمبلی میں پارلیمانی وفد کی قیادت کریں گے۔ جناب برلا زیادہ...

October 13, 2024 9:56 AM

 بھارتی محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے پانچ دِن کے دوران جنوبی اندرونی کرناٹک، کیرالہ، اور تمل ناڈو میں موسلا دھار بارش جاری رہے گی۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کہا ہے کہ اگلے 5 روز کے دوران جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں، کیرالہ، ماہے اور تمل ناڈو میں شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ IMD نے آج...

October 13, 2024 9:54 AM

بھارت نے تیسرے اور آخری ٹی۔ٹوئینٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بنگلہ دیش کو 133 رن سے ہرا دیا۔اس طرح بھارت نے یہ سیریز تین – صفر سے جیت لی ہے۔

مَردوں کے کرکٹ میں، بھارت نے کَل حیدرآباد میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بنگلہ دیش کو 133 رن سے کراری شکست دی۔ اِس طرح اُس نے تین میچوں کی سیریز تین ص...

October 13, 2024 9:49 AM

خواتین کےآئی سی سی  ٹی ٹوئینٹی عالمی کپ میں سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

خواتین کے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ عالمی کپ کے گروپ اے کے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام متحدہ عرب امارات کے شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ...

October 12, 2024 9:50 PM

وجے دشمی کا تہوار ملک بھر میں منایا جارہا ہے۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے دلّی کے لال قلعہ میدان میں دسہرہ کی تقریبات میں شرکت کی

آج ملک بھر میں وجے دشمی یا دسہرہ، مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار، راون پر بھگوان رام کی فتح کی یاد دلاتا ہے، جو بدی پر نیکی کی جیت کی علامت ...