July 14, 2024 10:06 AM
مردوں کی کرکٹ میں آج سہ پہر ہرارے میں پانچویں اور آخری ٹی۔ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ میزبان زمبابوے سے ہوگا۔
کرکٹ میں آج ہرارے اسپورٹس کلب میں ٹی20 میچوں کی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں بھارت زمبابوے کا سامنا کرے گا۔ بھارتی وقت کے مطابق میچ شام ساڑھے چار بجے شروع ہوگا۔ ب...