July 14, 2024 9:48 PM
موسمیات محکمے نے اِس مہینے کی 18 تاریخ تک تلنگانہ، مدھیہ پردیش، وِدربھ، چھتیس گڑھ کے علاقوں میں الگ الگ جگہوں پر شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے
بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے پانچ روز کے دوران کونکن، گوا، کیرالہ، ماہے، ساحلی اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں کے کچھ مقامات کے علاوہ وسطی مہاراشٹر اور گجرات کے م...