July 15, 2024 9:53 AM
امتحانات منعقد کرانے والی قومی ایجنسی سی یو ای ٹی-یو جی کے متاثرہ امیدواروں کیلئے دوبارہ امتحان 19جولائی کو کرائے گی۔
امتحانات منعقد کرانے والی قومی ایجنسی NTA نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشترکہ یونیورسٹی داخلہ امتحان CUET UG کے متاثرہ امیدواروں کیلئے، دوبارہ امتحان کرائے گی۔ یہ امتحان کمپیوٹ...