July 14, 2024 9:56 PM
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک آباد بھارتی افراد ملک کی ترقی اور جدید کاری میں لازمی حصے دار ہیں
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے زور دے کر کہا ہے کہ جو بھارتی افراد بیرونِ ملک رہ رہے ہیں وہ بھارت کی ترقی اور جدید کاری کے لازمی حصے دار ہیں۔ وہ روس کے شہر ماسکو میں بھارتی...