ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 15, 2024 10:07 PM

نیٹ-یو جی معاملے میں، سپریم کورٹ نے راجستھان ہائی کورٹ میں عذرداریوں کو عدالتِ عظمیٰ کو منتقل کرنے کی درخواست کی گئی ہے

سپریم کورٹ نے آج نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی NTA کے ذریعے دائر کردہ اُن تازہ عذرداریوں پر نوٹس جاری کیا ہے جس میں راجستھان ہائیکورٹ میں زیر التوا مبینہ NEET-UG پیپر لیک سے تعلق رک...

July 15, 2024 10:06 PM

دلّی ہائیکورٹ نے کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس میں دلّی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو دی گئی ضمانت کو چیلنج کرنے والی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، ED کی عرضداشت پر سماعت کیلئے 7 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے

دلّی ہائیکورٹ نے کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس میں دلّی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو دی گئی ضمانت کو چیلنج کرنے والی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، ED کی عرضداشت پر سماعت کی...

July 15, 2024 10:05 PM

بھارت کے G20 شیرپا امیتابھ کانت نے آج کہا کہ بھارت نے 9 سال میں جو کامیابی حاصل کی ہے، اُسے ڈیجیٹل سرکاری بنیادی ڈھانچے، DPI کے بغیر حاصل کرنے میں 50 سال لگ سکتے تھے

بھارت کے G20 شیرپا امیتابھ کانت نے آج کہا کہ بھارت نے 9 سال میں جو کامیابی حاصل کی ہے، اُسے ڈیجیٹل سرکاری بنیادی ڈھانچے، DPI کے بغیر حاصل کرنے میں 50 سال لگ سکتے تھے۔ جناب ک...

July 15, 2024 10:03 PM

ہنرمندی کے فروغ اور انٹرپرینیور شپ کے وزیر جینت چودھری نے کہا کہ Skill India اسکیم کے تحت اب تک ایک کروڑ 46 لاکھ سے زیادہ افراد کو ہنرمند بنایا گیا ہے

ہنرمندی کے فروغ اور انٹرپرینیور شپ کے وزیر جینت چودھری نے کہا کہ Skill India اسکیم کے تحت اب تک ایک کروڑ 46 لاکھ سے زیادہ افراد کو ہنرمند بنایا گیا ہے۔ World Youth Skills Day پروگرام س...

July 15, 2024 10:01 PM

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں پولیس اور ضلعی ریزرو گارڈ – DRG کی ایک مشترکہ ٹیم نے مختلف پولیس اسٹیشنوں کے علاقے سے 12 ماؤ نواز کو گرفتار کیا ہے

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں پولیس اور ضلعی ریزرو گارڈ - DRG کی ایک مشترکہ ٹیم نے مختلف پولیس اسٹیشنوں کے علاقے سے 12 ماؤ نواز کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدہ ماؤ نواز پر، پو...

July 15, 2024 9:59 PM

اشیائے خورد و نوش بالخصوص سبزیوں اور تیار شدہ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سبب ملک میں تھوک اشیا پر مبنی افراطِ زر کی شرح لگاتار چوتھے مہینے جون میں بڑھ کر تین اعشاریہ تین چھ فیصد ہوگئی ہے

اشیائے خورد و نوش بالخصوص سبزیوں اور تیار شدہ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سبب ملک میں تھوک اشیا پر مبنی افراطِ زر کی شرح لگاتار چوتھے مہینے جون میں بڑھ کر تین اعشار...

July 15, 2024 9:58 PM

جون کے مہینے کے لیے، بھارت کی مجموعی برآمدات (تجارت اور خدمات) مشترکہ کا تخمینہ 65 اعشاریہ چار سات ارب امریکی ڈالر لگایا گیا ہے

جون کے مہینے کے لیے، بھارت کی مجموعی برآمدات (تجارت اور خدمات) مشترکہ کا تخمینہ 65 اعشاریہ چار سات ارب امریکی ڈالر لگایا گیا ہے، جو کہ گزشتہ سال اسی مدّت کے مقابلے میں 5 ...

July 15, 2024 9:55 PM

محکمہ موسمیات نے پورے مغربی ساحل اور گجرات خطّے میں کل کے لیے بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمے موسمیات IMD نے پورے مغربی ساحل اور گجرات خطّے میں کل انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کا کہنا ہے کہ کانکن، گووا، مدھیہ پردیش، گجرات، ساحلی اور جنوب...