July 15, 2024 10:12 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کے-پی شرما اولی کو نیپال کا وزیر اعظم مقرر کیے جانے پر مبارکباد دی ہے
کے پی شرما اولی نے آج نوتشکیل شدہ اتحاد کی چار پارٹیوں کے 21 وزرا کے ساتھ، نیپال کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ صدر رام چندر Paudel نے اُنھیں عہدے اور رازداری کا حلف دل...