July 16, 2024 9:58 PM
سی بی آئی نے NEET-UG پیپر لیک معاملے میں مزید دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے
مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے NEET-UG پیپر لیک معاملے میں دیگر دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان میں سے ایک جھارکھنڈ کے بوکارو کا رہنے والا ہے جسے ہزاری باغ میں مبینہ طور پر...