July 16, 2024 10:01 PM
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے، رواں مالی سال کیلئے بھارت کی GDP میں اضافہ کرکے اِسے سات فیصد ہونے کی پیشگوئی کی ہے
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF نے رواں مالی سال 2024-25 کیلئے، سال بہ سال بنیاد پر بھارت کی اقتصادی شرح ترقی کے بارے میں 20 bases پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 7 فیصد رہنے کی پیشگوئی ک...