July 18, 2024 9:42 AM
سویڈش اوپن ٹینس میں آج مَردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کے Sumit Nagal کا مقابلہ ارجنٹینا کے Mariano Navone سے ہوگا۔
سویڈش اوپن ٹینس میں، آج مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کے سُمت ناگل کا مقابلہ ارجنٹینا کے Mariano Navone سے ہوگا۔ یہ میچ آج سہ پہر سویڈن میں Bastad Tennis اسٹیڈیم کے...