July 18, 2024 2:45 PM
کھیلوں کی وزارت نے آئندہ پیرس اولمپکس کھیلوں کے لیے بھارتی دستے کو حتمی شکل دے دی ہے
کھیلوں کی وزارت نے آئندہ پیرس اولمپکس کھیلوں کے لیے بھارتی دستے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بھارتی کھلاڑیوں کے دستے میں 117 ایتھلیٹس اور ان کے ہمراہ 140 معاون عملہ اور حکام ہ...