July 19, 2024 9:44 AM
بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں کیلئے طلبہ کے احتجاج پر تشدد راجدھانی ڈھاکہ اور دیگر مقامات پر پھیل گیا
بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں کیلئے کوٹا نظام میں اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے طلبہ کے احتجاج پر تشدد راجدھانی ڈھاکہ اور دیگر مقامات پر پھیل گیا ہے۔ڈھاکہ اور دیگر شہرو...