ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 21, 2024 10:18 AM

ملازمین کی پرویڈنٹ فنڈ تنظیم ای ایف فی او نے اس سال مئی کے مہینے میں ساڑھے 19 لاکھ نئے ارکان کو شامل کیاہے۔

ملازمین کی پرویڈینٹ فنڈ تنظیم EPFO نے اِس سال مئی کے مہینے میں ساڑھے 19 لاکھ ارکان کو شامل کیا ہے۔ اپریل 2018 میں payroll سے متعلق پہلے اعداد و شمار جاری کیے جانے کے بعد سے یہ ا...

July 21, 2024 10:14 AM

کرکٹ میں خواتین کے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کے دامبولا میں بھارت کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہوگا۔

خواتین کے ایشیا کپ ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں آج بھارت کا مقابلہ UAE سے ہوگا۔ گروپ A کا یہ اہم مقابلہ سری لنکا کے رَن گری دامبولہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔   اِس میچ...

July 20, 2024 9:58 PM

بنگلہ دیش میں کوٹے کے خلاف پُرتشدد احتجاج کے تناظر میں تقریباً ایک ہزار بھارتی طلباء وطن واپس آگئے ہیں

بنگلہ دیش میں پُرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور تقریباً ایک ہزار بھارتی طلباء وہاں سے وطن واپس آگئے ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق 778 بھارتی طلباء مختلف زمینی راستوں سے ...

July 20, 2024 9:57 PM

وزیر اعظم نریندر مودی اور نیوزی لینڈ کے اُن کے ہم منصب نے باہمی اشتراک کو نئی بلندی پر لے جانے کے پختہ عزم کو دوہرایا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نیوزی لینڈ کے اپنے ہم منصب کرسٹوفر Luxon سے ٹیلی فون پر بات کی۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے آئندہ برسوں میں باہمی اشتراک کو نئی بلندیوں ...

July 20, 2024 9:56 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں کَل شام سات بجے عالمی میراث سے متعلق کمیٹی کے 46ویں اجلاس کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں کَل شام سات بجے عالمی میراث سے متعلق کمیٹی کے 46ویں اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ جناب مودی اِس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی ...

July 20, 2024 9:54 PM

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ سرکار نے پی ایم سواندھی اسکیم شروع ہونے کے بعد سے ریڑھی پٹری والوں کو تقریباً 8 ہزار 600 کروڑ روپے کے قرضے تقسیم کیے ہیں

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ سرکار نے پی ایم سواندھی اسکیم شروع ہونے کے بعد سے ریڑھی پٹری والوں کو تقریباً 8 ہزار 600 کروڑ روپے کے قرضے تقسیم کیے ہ...

July 20, 2024 9:52 PM

تھمپو میں بھارت- بھوٹان ترقیاتی اشتراک مذاکرات کے دوران تقریباً پانچ ہزار کروڑ روپے مالیت کے 61 پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی

خارجہ سکریٹری وکرم مِسری اور بھوٹان کے اُن کے ہم منصب Aum Pema Choden نے آج تھمپو میں تیسرے بھارت- بھوٹان ترقیاتی تعاون مذاکرات کی مشترکہ طور پر صدارت کی۔ میٹنگ کے دوران بھو...