July 22, 2024 9:16 PM
ایشیا کپ خواتین T-20 کرکٹ میں، میزبان سری لنکا نے ڈمبولا میں گروپ-بی کے ایک میچ میں ملیشیا کو 144 رن سے شکست دی
ایشیا کپ خواتین T-20 کرکٹ میں، میزبان سری لنکا نے ڈمبولا میں گروپ-بی کے ایک میچ میں ملیشیا کو 144 رن سے شکست دی۔ ٹاس جیت کر پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ 20 او...