August 5, 2024 2:42 PM
جموں وکشمیر میں حکام نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر امرناتھ یاترا آج روک دی
جموں وکشمیر میں حکام نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر امرناتھ یاترا آج روک دی ہے۔ آئین کی دفعہ 370 کو منسوخ کئے جانے کو آج پانچ سال مکمل ہورہے ہیں۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگا...