August 7, 2024 9:44 AM
کرکٹ میں، بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج سہ پہر کولمبو میں کھیلا جائے گا
بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ س...