October 14, 2024 2:38 PM

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ 5G خدمات شروع ہونے سے 2040 تک بھارتی معیشت میں 45 کروڑ ڈالر کا سرمایہ لگائے جانے کی امید ہے

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ بھارت نے ملک کی سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 5G ٹیلی کام خدمات شروع کردی ہیں اور صرف 22 مہینے میں ...

October 14, 2024 2:35 PM

قومی راجدھانی دلّی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے تناظر میں آتش بازی کے ہر طرح کے سامان پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے

دلّی حکومت نے قومی راجدھانی میں آلودگی میں اضافے کے پیش نظر سبھی طرح کے آتش بازی کے سامان کی تیاری، انہیں ذخیرہ کرنے اور  فروخت کرنے پر آج مکمل طور پر پابندی نافذ کردی...

October 14, 2024 9:54 AM

مرکز نے جموں وکشمیر میں صدر راج ختم کردیا ہے، جس سے مرکز کے زیر انتظام اِس علاقے میں ایک نئی سرکار بنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

مرکز نے جموں وکشمیر میں صدر راج ختم کردیا ہے۔ اس طرح مرکز کے زیر انتظام اِس علاقے میں ایک نئی سرکار بنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ مرکزی حکومت نے اِس سلسلے میں ایک اطلاع ...

October 14, 2024 9:53 AM

BJP نے وزیر داخلہ امت شاہ اور مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو کو، ہریانہ BJP قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کیلئے مرکزی مشاہدین کے طور پر مقرر کیا ہے۔

BJP نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو کو ہریانہ BJP لیجسلیٹر پارٹی کی اُس میٹنگ کیلئے مرکزی مشاہد مقرر کیا ہے، جس میں لیڈر کا انتخاب کیا...

October 14, 2024 9:57 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، الجیئرز میں بھارتی برادری سے خطاب کیا۔ وہ آج الجیریا کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، تین ملکوں الجیریا، موریتانیہ اور ملاوی کے اپنے ایک ہفتہ طویل دورے کے پہلے مرحلے میں کَل رات Algiers پہنچ گئیں۔ الجیریا میں آج وہ اپنے دورے کے دو...

October 14, 2024 9:47 AM

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، آج جنیوا میں IPU کی گورننگ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کریں گے اور بھارتی برادری سے خطاب کریں گے۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کَل رات جنیوا پہنچ گئے ہیں۔وہ بین پارلیمانی یونین IPU کی 149 وِیں اسمبلی میں ایک پارلیمانی وفد کی قیادت کررہے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ...

October 14, 2024 9:46 AM

بھارت کی تانیا ہیمنت نے، تائیپے کی Tung Ciou-Tong کو شکست دے کر آسٹریلیا میں، Bendigo بین الاقوامی چیلنج بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، خواتین کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔

بھارت کی تانیا ہیمنت نے کَل، تائیپے کی Tung Ciou-Tong کو شکست دے کر آسٹریلیا میں، Bendigo بین الاقوامی چیلنج بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، خواتین کے سنگلز کا خطاب جیت لیا۔ دوسرے درجے ک...

October 14, 2024 9:37 AM

امریکہ-بھارت دفاعی شراکت داری USISPF، آج نئی دلی میں اپنی سالانہ ”بھارت کی قیادت سے متعلق سربراہ کانفرنس 2024“ کی میزبانی کیلئے تیار ہے

امریکہ-بھارت دفاعی شراکت داری USISPF، آج نئی دلی میں اپنی سالانہ ”بھارت کی قیادت سے متعلق سربراہ کانفرنس 2024“ کی میزبانی کیلئے تیار ہے، جس کا مقصد دوطرفہ تجارت، سپلائی ...