June 12, 2024 2:40 PM
مردوں کے ٹی ٹوینٹی عالمی کپ کرکٹ میں آج شام نیویارک میں بھارت کا مقابلہ امریکہ سے ہوگا
مردوں کے ICC کرکٹ عالمی کپ میں بھارت کا مقابلہ آج امریکہ سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام نیویارک کے Nassau کاؤنٹی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں اب تک ٹورنامن...