June 13, 2024 10:12 AM
وزیراعظم نریندر مودی G-7 سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے آج اٹلی روانہ ہوں گے
وزیراعظم نریندر مودی کَل سے شروع ہونے والی جی-7 سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے آج اٹلی کے شہر Apulia کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ نئی دلّی میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہ...