October 14, 2024 10:03 PM

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے جنیوا میں بین پارلیمانی یونین سے خطاب کیا۔ انھوں نے شہریوں سے متعلق ڈاٹا کی پرائیوسی کے تحفظ کیلئے ایک انضباطی نظام کی ضرورت پر زور دیا

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، جو 149ویں بین پارلیمانی یونین IPU اسمبلی کیلئے ایک پارلیمانی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں، تاکید سے کہا ہے بھارت ہمیشہ سے کثیر سطحیت کا ایک مضبوط ...

October 14, 2024 10:02 PM

امور خارجہ کے وزیر ڈاکٹر ایس جے شنکر نے نئی دلّی میں آج e-Migrate V2.0 ویب پورٹل اور موبائل ایپ کا افتتاح کیا

امور خارجہ کے وزیر ڈاکٹر ایس جے شنکر نے نئی دلّی میں آج e-Migrate V2.0 ویب پورٹل اور موبائل ایپ کا افتتاح کیا۔ یہ بھارتی مائی گرینٹس کیلئے آمد ورفت کے محفوظ اور قانونی راستو...

October 14, 2024 10:00 PM

جموں وکشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس قانون ساز پارٹی کے لیڈر عمرعبداللہ کو جموں وکشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کی دعوت دی ہے

جموں وکشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس قانون ساز پارٹی کے لیڈر عمرعبداللہ کو جموں وکشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کی دعوت دی ہے۔ مختلف س...

October 14, 2024 9:59 PM

سڑک آمد ورفت اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا ہے کہ ملک بھر میں ایتھنول حیاتی ایندھن کے 400 پمپ قائم کئے جارہے ہیں

سڑک آمد ورفت اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا ہے کہ ملک بھر میں ایتھنول حیاتی ایندھن کے 400 پمپ قائم کئے جارہے ہیں۔ وہ نئی دلّی میں آج بھارتی صنعت کی کنفیڈ...

October 14, 2024 9:56 PM

معاشیات کے شعبے میں نوبیل پرائز امریکہ میں مقیم ماہرین اقتصادیات Daron Acemoglu، سائمن جونسن اور جیمس روبنسن کو دیا گیا ہے

معاشیات میں 2024 کا نوبیل پرائز امریکہ میں مقیم ماہرین اقتصادیات Daron Acemoglu، سائمن جونسن اور جیمس روبنسن کو اُن کی انتہائی اختراعی نوعیت کی اِس تحقیق کیلئے دیا گیا ہے کہ ...

October 14, 2024 9:53 PM

محکمہ موسمیات نے تمل ناڈو میں جمعرات تک انتہائی تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کیرالہ میں اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے

شمالی تمل ناڈو میں اِس مہینے کی 17 تاریخ تک چار اضلاع کیلئے موسلادھار بارش کے الرٹ کے تناظر میں وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے آج ریاست میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔ نائب وزیر...

October 14, 2024 9:50 PM

دوبئی میں اِس مہینے 20 تاریخ کو خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے اختتام کے بعد بھارت، اِس مہینے کی 24 تاریخ سے 29 تاریخ تک نیوزی لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گا

دوبئی میں اِس مہینے 20 تاریخ کو خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے اختتام کے بعد بھارت، اِس مہینے کی 24 تاریخ سے 29 تاریخ تک نیوزی لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچو...