October 15, 2024 9:51 AM

جموں و کشمیر کے لیٹفننٹ گورنر منوج سنہا نے نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبد اللہ کو نئی حکومت تشکیل دینے کے لیے مدعو کیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب کَل صبح ساڑھے گیارہ بجے سری نگر میں ہوگی۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ کو مرکز کے زیر انتظام علاقے میں نئی حکومت تشکیل دینے کے لیے مدعو کیا ہے۔ مرکز کی جانب سے...

October 15, 2024 9:48 AM

بھارت نے اپنے ایلچی کو کینڈا سے واپس بلانے کے بعد کینڈا کے کارگزار ہائی کمشنر سمیت چھ سفارتکاروں سے ملک سے چلے جانے کو کہا ہے۔

          بھارت نے کنیڈا کے کارگزار ہائی کمشنر Stewart Ross Vheeler، ڈپٹی ہائی کمشنر Patrick Hebert، فرسٹ سکریٹریز Marie Catherine Joly، Lan Ross David Trites، Adam James Chuipka اور Paula Orjuela سمیت 6 کناڈیائی سف...

October 15, 2024 9:45 AM

وزیر خارجہ ایس جے شنکر اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے آج پاکستان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم SCO کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے آج اسلام آباد کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ اِس سے پہلے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ...

October 15, 2024 9:43 AM

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے پورے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP کے پہلے مرحلے کو نافذ کردیا ہے۔

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے پورے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP  کے پہلے مرحلے کو نافذ کردیا ہے۔ ہوا کے معیار سے متعلق اشاری...

October 15, 2024 9:25 AM

ڈنمارک اوپن 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پی وی سندھو آج شام، خواتین کے سنگلز مقابلے کے پہلے راؤنڈ میں چائنیز تائے پی کی Pai Yu Po کا سامنا کریں گی۔

 ڈنمارک اوپن 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، دو مرتبہ کی اولمپک تمغہ جیتنے والی، پی وی سندھو آج شام، خواتین کے سنگلز مقابلے کے پہلے راؤنڈ میں چائنیز تائے پی کی Pai Yu Po کا سامن...

October 15, 2024 9:21 AM

خواتین کے ٹی ٹوئینٹی عالمی کپ میں نیوزیلینڈ نے پاکستان کو ہرادیا ہے۔ اِس کے سبب، بھارت ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے۔

خواتین کے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ عالمی کپ میں کَل رات دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رن سے ہرا دیا اور وہ سیمی فائنل میں پہنچنے والی گروپ اے کی ...

October 14, 2024 10:07 PM

سفارتی تنازعات میں بڑھتے ہوئے اضافے کے دوران بھارت نے کنیڈا سے اپنے ہائی کمشنر اور دیگر ایلچیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے

بھارت نے کنیڈا کے اپنے ہائی کمشنر اور بہتان کے شکار اُن دیگر سفارتکاروں اور اہلکاروں کو یہ کہہ کر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے کہ کنیڈا کی موجودہ حکومت کے اُن کے تحفظ کو ...