July 18, 2024 3:08 PM
وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے ماریشش میں بھارت کے پہلے بیرون ملک جن اوشدھی کیندر کا افتتاح کیا اور بھارتی گرانٹ کی مدد سے Mediclinic پروجیکٹ کا آغاز بھی کیا
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کَل ماریشس میں بھارت کے پہلے بیرون ملک جَن اوشدھی کیندر کا افتتاح کیا۔ اِس موقعے پر ماریشس کے وزیراعظم Pravind Kumar Jugnauth بھی موجود تھے۔ ایک سو...