December 19, 2024 10:04 PM
BJP نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں آج ممبر پارلیمنٹ کی جانب سے ایک پرامن احتجاج کے دوران پارٹی کے دو ممبران پارلیمنٹ کے زخمی ہو جانے کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کے خلاف دلی پولیس میں مبینہ حملے اور اُکسانے کی ایک شکایت درج کی ہے۔ کانگریس نے بھی پولیس میں جوابی شکایت درج کی ہے
BJP نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں آج NDA کے ممبر پارلیمنٹ کی جانب سے ایک پرامن احتجاج کے دوران پارٹی کے دو ممبران پارلیمنٹ کے زخمی ہو جانے کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر را...