June 16, 2024 9:52 AM
ٹینس میں سمت ناگل سخت مقابلے کے بعد جیت حاصل کرنے کے بعد پیروگیا چیلنجرکے فائنل میں پہنچ گئے ہیں
ٹینس میں سمت ناگل کل اسپین کے Bernabe-Zapata Miralles میں ایک سخت مقابلہ جیتنے کے بعد Perugia چیلنجر کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔فائنل میں بھارت کے چوٹی کے درجے کے کھلاڑی سمت کا مقابل...