June 20, 2024 9:41 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج جموں کشمیر میں ڈیڑھ ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے
وزیراعظم نریندر مودی جموں وکشمیر کا دو روزہ دورہ کریں گے جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔ جناب مودی مرکز کے زیرانتظام علاقے میں ایک ہزار 500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 84 بڑے تر...