October 18, 2024 9:45 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملاوی کے اپنے ہم منصب Lazarus Chakwera کے ساتھ باہمی مذاکرات کئے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے تین افریقی ملکوں کے اپنے دورے کے ایک حصے کے طور پر ملاوی کے دورے کے دوسرے دن آج اپنے ہم منصب Lazarus Chakwera سے باہمی میٹنگیں کیں۔ وفد کی سطح کی بات...