June 23, 2024 9:33 AM
حکومت نے آج منعقد ہونے والے نیٹ پی جی داخلہ امتحان ملتوی کردیئے ہیں
اہلیت اور داخلہ کے قومی امتحان NEET-PG داخلہ امتحان جو آج ہونے والے تھے، ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان جلد سے جلد کیا جائے گا۔ صحت کی وزارت نے کہا ہے ...