June 24, 2024 9:40 AM
ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں آج شام سپر آٹھ کے فائنل میچ میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا
مردوں کے T-20 عالمی کپ کرکٹ کے سپر 8 میں آج بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام 8 بجے گروس آئسلیٹ سینٹ لوشیا کے ڈیرین سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ...