October 19, 2024 9:30 PM
بینگلورو میں پہلے ٹیسٹ میچ میں جیت کیلئے بھارت نے نیوزی لینڈ کو107رن کا نشانہ دیا ہے
کرکٹ میں بینگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارتی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 462 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کو اِس وقت 106 ر...