June 13, 2024 10:22 AM

اپریل 2024 کے مہینے میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے ملک کی صنعتی پیداوار آئی آئی پی میں پانچ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اپریل 2024 کے مہینے میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے ملک کی صنعتی پیداوار IIP میں پانچ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اپریل 2023 میں صنعت کی پیداوار  چار اعشاریہ چھ فیصد تھ...

June 13, 2024 10:20 AM

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے سری لنکا کیلئے اپنی توسیع شدہ فنڈ کی سہولت کا دوسری بار جائزہ لینے کو منظوری دی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے سری لنکا کیلئے اپنی توسیع شدہ فنڈ کی سہولت کا دوسری بار جائزہ لینے کو منظوری دے دی ہے۔ سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں سری لنکا کے وزیرخارج...

June 13, 2024 10:17 AM

آئی ایم ڈی نے اترپردیش کے کچھ حصوں اور مغربی بنگال، بہار اور جھارکھنڈ کے گنگا کے طاس کے علاقوں میں اگلے تین سے چار روز کے دوران شدید سے بہت شدید گرمی کی پیشگوئی کی

بھارت کے محکمۂ موسمیات IMD نے اترپردیش کے کچھ حصوں اور مغربی بنگال، بہار اور جھارکھنڈ کے گنگا کے طاس کے علاقوں میں اگلے تین سے چار روز کے دوران شدید سے بہت شدید گرمی کی...

June 13, 2024 10:15 AM

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اُس نے دو دن قبل ایک ہوائی حملے میں جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کیا

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اُس نے دو دن قبل ایک ہوائی حملے میں جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کردیا۔ ایک بیان میں فوج نے کہاہے کہ حزب اللہ میں ...

June 13, 2024 10:13 AM

ٹینس میں، بھارت کے سُمت ناگَل نے کل اٹلی میں پیروجیا چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی

ٹینس میں، بھارت کے سُمت ناگَل نے کل اٹلی میں Perugia چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی ہے۔ انہوں نے پری کواٹر فائنل میں میزبان ملک کےAlessandro...

June 13, 2024 10:07 AM

کویت میں ایک رہائش گاہ میں آگ لگنے سے تقریباً 40 بھارتی ہلاک اور 50 دیگر زخمی ہوگئے۔ وزیراعظم مودی نے مہلوکین کے ورثا کو دو۔دو لاکھ روپے کی امداد دیے جانے کا اعلان کیا

خارجی امور کی وزارت نے کہا ہے کہ کویت کے MANGAF علاقے میں مزدروں کی ایک رہائش گاہ میں آگ لگنے کے واقعے میں تقریباً 40 سے زیادہ افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ وزا...