October 19, 2024 3:32 PM

یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں پانچ سال سے کم عمر کے پانچ لاکھ بچوں سمیت تیس لاکھ سے زیادہ افراد کو ہیضہ ہونے کا خطرہ درپیش ہے۔

اقوامِ متحدہ کے بچوں سے متعلق فنڈ - UNICEF نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں پانچ سال سے کم عمر کے پانچ لاکھ بچوں سمیت تیس لاکھ سے زیادہ افراد کو ہیضہ ہونے کا خطرہ درپیش ہے۔ سو...

October 19, 2024 3:29 PM

ایران کے روحانی لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حماس، زندہ جاوید ہے اور وہ اپنے رہنما، یحییٰ سِنور کی موت کے باوجود سرگرم رہے گا۔

ایران کے روحانی لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حماس، زندہ جاوید ہے اور وہ اپنے رہنما، یحییٰ Sinwar کی موت کے باوجود سرگرم رہے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جار...

October 19, 2024 3:28 PM

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے زور دے کر کہا ہے کہ برکس گروپ کا، اس کے سائز کی وجہ سے آئندہ برسوں میں عالمی اقتصادی ترقی میں سب سے زیادہ حصہ ہوگا۔

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے زور دے کر کہا ہے کہ برکس گروپ کا، اس کے سائز کی وجہ سے آئندہ برسوں میں عالمی اقتصادی ترقی میں سب سے زیادہ حصہ ہوگا اور مغرب کے ترقی یافتہ ملکو...

October 19, 2024 3:26 PM

آلودگی پر کنٹرول سے متعلق مرکزی ادارے نے دلّی میں ہوا کے معیار کی سطح کو ”ناقص“  زمرے میں رکھا ہے۔

آلودگی پر کنٹرول سے متعلق مرکزی ادارے - CPCB نے دلّی میں ہوا کے معیار کی سطح کو ”ناقص“ زمرے میں رکھا ہے۔ CPCB نے کل قومی راجدھانی میں ہوا کے معیار کے اشاریہ - AQI کے 292 رہنے ک...

October 18, 2024 9:46 PM

این ڈی اےنے آنے والے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے سیٹوں کی تقسیم سے متعلق معاہدے کا اعلان کردیا ہے، بی جے پی 68 سیٹوں پر چناؤ لڑ رہی ہے

جھارکھنڈ کے آنے والے اسمبلی انتخابات کیلئے NDA کے اتحادیوں کے درمیان سیٹ کی تقسیم کے فارمولے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ رانچی میں اِس بات کا اعلان کرتے ہوئے جھارکھنڈ الیکش...

October 18, 2024 9:41 PM

اتراکھنڈ میں شترو گھن سنگھ کی چیئرمین شپ کے تحت تشکیل دی گئی یونیفارم سول کوڈ کے ضابطوں اور نفاذ سے متعلق کمیٹی نے آج سکریٹریٹ میں اس ڈرافٹ مسودے کو وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی کو سونپ دیا ہے۔

اتراکھنڈ میں شترو گھن سنگھ کی چیئرمین شپ کے تحت تشکیل دی گئی یونیفارم سول کوڈ کے ضابطوں اور نفاذ سے متعلق کمیٹی نے آج سکریٹریٹ میں اس ڈرافٹ مسودے کو وزیر اعلیٰ پُشکر س...

October 18, 2024 9:40 PM

بھارت نے لبنان کیلئے انسانیت نوازی پر مبنی تعاون کی غرض سے آج گیارہ ٹن میڈیکل اشیا کی سپلائی کی پہلی کھیپ روانہ کی ہے۔

بھارت نے لبنان کیلئے انسانیت نوازی پر مبنی تعاون کی غرض سے آج گیارہ ٹن میڈیکل اشیا کی سپلائی کی پہلی کھیپ روانہ کی ہے۔ ادھر اسرائیل نے دہشت گرد گروپ حزب اللہ کے خلاف ا...