June 15, 2024 3:04 PM

٭ آج شام فلوریڈا میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی آئی سی سی مردوں کے عالمی کپ میں بھارت اپنے گروپ کا آخری میچ کینڈا کے ساتھ کھیلے گا

مردوں کے ICC ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں آج فلوریڈا کے Central Broward پارک اسٹیڈیم میں آخری گروپ مرحلے کے میچ میں بھارت کا مقابلہ کنیڈا کے ساتھ ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے ...

June 15, 2024 10:10 AM

وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی جنوب، خاص طور پر افریقہ کی تشویش کو، ترجیح دینے کے لیے کہا ہے۔ جناب مودی نے جی سات سربراہ کانفرنس سے الگ، اٹلی اور جاپان کے وزراءِ اعظم سے دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے، عالمی جنوب/ خاص طور پر افریقہ کی تشویش کو، ترجیح دینے کے لیے کہا ہے۔ کَل اٹلی کے Apulia خطے میں G7 سربراہ کانفرنس میں Outreach  جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ...

June 15, 2024 10:02 AM

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہو کر یہ چھ سو پچپن ارب اکیاسی کروڑستّر لاکھ امریکی ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخیروں میں،  سات جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں چار ارب 30کروڑ 70 لاکھ امریکی ڈالر کا، اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اب یہ زرِ مبادلہ 65...

June 15, 2024 9:55 AM

اور آئی سی سی مردوں کے ٹی۔بیس عالمی کپ کرکٹ میں آج شام فلوریڈا میں، گروپ مرحلے کے آخری میچ میں، بھارت کا مقابلہ کینیڈا سے ہوگا۔

مردوں کے ICC ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں کل امریکہ اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے رد ہونے کے سبب امریکہ سپر آٹھ مرحلے میں پہنچ گیاہے۔ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی با...

June 15, 2024 9:51 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے اٹلی کے خطے اپولیا میں جی سات سربراہ کانفرنس سے الگ، اٹلی کی اپنی ہم منصب جیورجیا میلونی سے دو طرفہ ملاقات کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے اٹلی کے خطے اپولیا میں جی سات سربراہ کانفرنس سے الگ، اٹلی کی اپنی ہم منصب جیورجیا میلونی سے دو طرفہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دفاع اور سلامت...

June 15, 2024 9:48 AM

وزیراعظم نریندر نے اٹلی کے اپولیا میں جاری جی سات چوٹی کانفرنس کے پس منظر میں جاپان کے وزیراعظم فومیوکشیدا سے دوطرفہ ملاقات کی۔

وزیراعظم نریندر نے اٹلی کے اپولیا میں جاری جی سات چوٹی کانفرنس کے پس منظر میں جاپان کے وزیراعظم فومیوکشیدا سے دوطرفہ ملاقات کی۔ اس درمیان وزیراعظم مودی نے کہا کہ ان ک...