October 19, 2024 9:11 PM

وزیر اعظم نریندر مودی کَل اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کا دورہ کریں گے۔ وہ وہاں تقریباً 6 ہزار 100 کروڑ روپئے مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کا دورہ کریں گے۔ وہ وہاں تقریباً 6 ہزار 100 کروڑ روپئے مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رک...

October 19, 2024 3:51 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، الجیریا، موریطانیہ اور ملاوی کے تین روزہ دورے کے بعد آج نئی دلی کے لئے روانہ ہوں گی۔

صدر جمہوریہ درپودی مرمو، جو کہ ملاوی کے دورے پر ہیں، اپنے تین ملکوں کے دورے کے اختتام پر آج تیسرے پہر نئی دلی روانہ ہوں گی۔ وہ الجیریا، موریطانیہ اور ملاوی کے دورے پر ...

October 19, 2024 3:48 PM

وزیر خزانہ نے کہا کہ اعلیٰ درجے کی الیکٹرانکس مصنوعات کو متنوع بناکر بھارت اور میکسیکو اپنے اقتصادی تعاون کو مستحکم کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت اور میکسیکو کی مشترکہ کوششوں کی بدولت توسیع و تنوع کے ذریعے لچک کو مستحکم بنایا جاسکتا ہے، خاص طور پر سیمی کنڈکٹرس، ...

October 19, 2024 3:44 PM

نیو زیلینڈ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ کے آج چوتھے دن بھارت نے اب سے کچھ دیر پہلے تک تین وکٹ پر تین سو چھپن رن بنالئے تھے۔

بنگلورو میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ کے چوتھے دن کے کھیل میں بارش کی وجہ سے لنچ مقررہ وقت سے پہلے کردیا گیا۔ جب کھیل روکا گیا سرفرا...

October 19, 2024 3:41 PM

اتراکھنڈ میں، مشترکہ سول کوڈ یو سی سی سے متعلق کمیٹی نے کل قواعد اور ضوابط سے متعلق اپنی حتمی رپورٹ وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی کو پیش کردی۔

اتراکھنڈ میں، مشترکہ سول کوڈ UCC سے متعلق کمیٹی نے کل قواعد اور ضوابط سے متعلق اپنی حتمی رپورٹ وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی کو پیش کردی۔ شتروگھن سنگھ کی سربراہی میں یہ ک...

October 19, 2024 3:38 PM

انفورسمینٹ ڈائرکٹوریٹ نے بہار میں، کالے دن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں سینئر آئی اے ایس افسر اور سابق راشٹریہ جنتا دل ایم ایل اے کو گرفتار کیا ہے۔

انفورسمینٹ ڈائرکٹوریٹ نے بہار میں، کالے دن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں سینئر IAS افسر سنجیو ہنَس اور سابق راشٹریہ جنتا دل MLA گلاب یادو کو گرفتار کیا ہے۔IAS  افسر کو پ...

October 19, 2024 3:36 PM

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نیشنل کانفرنس کے اعلیٰ رہنما مبارک گُل کو جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عبوری اسپیکر کے طور پر حلف دلایا ہے۔

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نیشنل کانفرنس کے اعلیٰ رہنما مبارک گُل کو جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عبوری اسپیکر کے طور پر ...

October 19, 2024 3:34 PM

جموں و کشمیر میں، لیفٹننٹ گورنر نے کل جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلعے کے ایک گاؤں میں دہشت گردوں کے ذریعہ ایک خوانچہ فروش کے وحشیانہ قتل کی مذمت کی ہے۔

جموں و کشمیر میں، لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کل جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلعے کے ایک گاؤں میں دہشت گردوں کے ذریعہ ایک خوانچہ فروش کے وحشیانہ قتل کی مذمت کی ہے۔ مقتول اشوک...