June 23, 2024 3:15 PM

لداخ میں کرگل لڑائی کے سورمائوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بھارتی فوج نے Khalubar جنگی میموریل کو سیاحوں کیلئے کھول دیا

لداخ میں کرگل لڑائی کے سورمائوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بھارتی فوج نے Khalubar جنگی میموریل کو سیاحوں کیلئے کھول دیا ہے۔ ملک اِس سال 26 جولائی کو کرگل وجئے دِوس کے 25 سا...

June 23, 2024 3:10 PM

NEET امتحان میں بے ضابطگیوں کے الزامات کے تناظر میں امتحان کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی کے سربراہ سبودھ کمار سنگھ کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا  گیا ہے۔

NEET امتحان کے معاملے پر تنازعے کے پس منظر میں امتحان کے انعقاد سے متعلق ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل    سبودھ کمار سنگھ کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جناب سنگھ کو عملے او...

June 23, 2024 3:06 PM

وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک میں سیلاب سے پیدا ہونے والے حالات سے نمٹنے کی خاطر مجموعی تیاریوں کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک میں سیلاب سے پیدا ہونے والے حالات سے نمٹنے کی خاطر مجموعی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آج اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔یہ میٹنگ ن...

June 23, 2024 2:59 PM

خواتین کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ بینگلورو میں کھیلا جارہا ہے

خواتین کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ بینگلورو میں کھیلا جارہا ہے۔  جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ا...

June 23, 2024 2:57 PM

کنگز ٹائون میں Super-8 مرحلے کے ایک میچ میں افغانستان نے پانسہ پلٹ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 21 رن سے ہرا دیا

ICC ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج صبح کنگز ٹائون میں کھیلے گئے Super-8 مرحلے کے ایک میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رن سے شکست دے کر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ آسٹریلیا ن...