June 26, 2024 10:13 AM

ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا ہے کہ بھارت جی ڈی پی  کی آٹھ فیصد شرح ترقی کی جانب خوش اسلوبی سے گامزن ہے

ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا ہے کہ بھارت ترقی کے اپنے سفر میں ڈھانچے کے اعتبار سے بڑی تبدیلی کے قریب پہنچ گیا ہے اور ثابت قدمی کے ساتھ GDP کی آٹھ فیصد کی شرح ت...

June 26, 2024 9:56 AM

یو ایس  اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، بھارت کے کرشنا پرسادگرگا اور سائی پرتیک مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

BWF یو ایس اوپن بیڈمنٹن، کَل شام ٹیکسس کے Fort Worth کنونشن سینٹر میں شروع ہوا۔ ایسا لگتا ہے کہ اِس ٹورنامنٹ کی طرف لوگوں کی توجہ کچھ کم ہے، کیونکہ دنیا کے سرکردہ کھلاڑیوں ن...

June 25, 2024 10:08 PM

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں آنے والے عام بجٹ کیلئے 7 ویں ماقبل بجٹ مشاورت کی صدارت کی

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں آنے والے عام بجٹ کیلئے تجاویز حاصل کرنے کے مقصد سے تجارت اور خدمات کے شعبے کے نمائندوں کے ساتھ 7 ویں ماقبل بجٹ مشاورت...

June 25, 2024 10:05 PM

نیوکلیائی بجلی پیدا کرنے کی بھارت کی صلاحیت میں اگلے پانچ سال میں تقریباً 70 فیصد اضافہ ہو جائے گا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج اعتماد ظاہر کیا کہ نیوکلیائی بجلی پیدا کرنے کی بھارت کی صلاحیت میں اگلے پانچ سال میں تقریباً 70 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔ انہوں نے یہ با...

June 25, 2024 9:58 PM

جے پی نڈا نے آج کانگریس پر یہ کہتے ہوئے نکتہ چینی کی کہ کانگریس کی سوچ یا اِس کے کام کرنے کے انداز میں جمہوریت کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے

مرکزی وزیر اور BJP صدر جے پی نڈا نے آج کانگریس پر یہ کہتے ہوئے نکتہ چینی کی کہ کانگریس کی سوچ  یا  اِس کے کام کرنے کے انداز میں جمہوریت کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے۔ BJP صدر ”...

June 25, 2024 9:56 PM

لوک سبھا اسپیکر کا چناؤ، آزادی کے بعد سے اب تک پہلی بار کل منعقد ہوگا۔ این ڈی اے کے امیدوار اوم برلا اور آئی این ڈی آئی اے بلاک کے امیدوار کے-سریش ہیں

18ویں لوک سبھا کے اسپیکر کا انتخاب کل کیا جائے گا۔ BJP کے سینئر ممبر پارلیمنٹ اوم برلا جنہوں نے، پچھلی لوک سبھا میں بھی اسپیکر کے فرائض انجام دیئے تھے، اس بار بھی اِس عہد...