July 2, 2024 3:11 PM

این ڈی اے کے ارکان پارلیمنٹ پارلیمانی جمہوریت کے اصولوں کو برقرار رکھیں اور اچھے اخلاق کا مظاہرہ کریں:وزیراعظم مودی

وزیراعظم نریندرمودی نے آج NDA کے ارکانِ پارلیمنٹ پر زور دیا کہ وہ پارلیمنٹ کے قواعد و ضوابط پر عمل کریں، پارلیمانی جمہوریت کے اصولوں کو برقرار رکھیں اور اچھے اخلاق کا ...

July 2, 2024 3:06 PM

آسٹریلیا:طلبا کے ویزا فیس میں دوگنا سے زیادہ اضافہ کرنے کے بعد لاکھوں بھارتی طلبا کے متاثر ہونے کا امکان

آسٹریلیا نے غیر ملکی طلباء کے لیے ویزا فیس میں دو گنا سے زیادہ اضافہ کرکے اسے 710 ڈالر سے  ایک ہزار  600 ڈالر کردیا ہے۔ اس قدم کا اثر ان لاکھوں بھارتی طلباء پر پڑے گا جو آس...

July 2, 2024 9:28 AM

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تین نئے فوجداری قوانین سے ملک میں فوجداری معاملات میں انصاف کا جدید ترین نظام قائم ہوگا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تین نئے فوجداری قوانین سے، جو کل نافذ العمل ہوئے ہیں، ملک میں فوجداری معاملات میں انصاف کا جدید ترین نظام قائم ہوگا۔ انہوں نے کہا...

July 2, 2024 9:26 AM

حکومت نے امتحان کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی NTA میں مضبوط طریقہ کار کی خاطر طلباء اور والدین سے رائے مانگی ہے۔

حکومت نے امتحانات سے متعلق قومی ایجنسی NTA میں ایک مضبوط طریقہئ کار کو فروغ دینے کیلئے طلباء اور والدین سے تجاویز اور رائے طلب کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اطلاعات و ...

July 2, 2024 9:23 AM

امریکہ کی ایک اعلیٰ عدالت نے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے ذاتی معاملات کیلئے نہیں بلکہ سرکاری معاملات میں استثنیٰ حاصل ہے۔

امریکہ کی عدالت عظمیٰ نے پہلی بار یہ تسلیم کیا ہے کہ ملک کے سابق صدر کو عہدے پر رہتے ہوئے کچھ مخصوص کارروائی کیلئے مقدمے کا سامنا کرنے سے استثنیٰ حاصل ہے۔ یہ فیصلہ ایس...

July 2, 2024 9:22 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے آج اتراکھنڈ، آسام اور میگھالیہ میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج اتراکھنڈ، آسام اور میگھالیہ میں بہت زوردار بارش کے سلسلے میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش، ر...